گودار: ڈینگی کے کئی کیسز سامنے آنے پر ایمرجنسی نافذ، ٹیمیں تشکیل دے دی گئیں
گودار (نوائے وقت رپورٹ) ضلع گوادر اور ساحلی علاقوں میں ڈینگی بخار کے کئی کیسز سامنے آ گئے۔ محکمہ صحت نے گوادر میں ایمرجنسی نافذ کر دی۔ محکمہ صحت نے کہا ہے کہ انسداد ڈینگی کے لئے 4 ٹیمیں تشکیل دے دی گئی ہیں۔