• news

برطانیہ کا یورپی یونین سے انخلا، بریگزٹ بل قانون بن گیا

لندن (اے ایف پی) برطانوی پارلیمنٹ میں کئی ماہ کی بحث کے بعد برطانیہ کے یورپی یونین سے انخلا کابل کو قانونی حیثیت حاصل ہو گئی۔ سپیکر جون برکو نے بتایا ملکہ برطانیہ نے بھی باقاعدہ اس کی منظوری دے دی ہے۔ وزیراعظم تھریسامے نے کہا ملک کے لئے تاریخی لمحہ ہے۔اب برطانوی عوام کی خواہش کے مطابق کام کر سکیں گے۔ 2017ء میں متعارف کرانے کے بع سے اس پر 250 گھنٹے پارلیمنٹ کے دونوں ایوانوں میں بحث کی گئی تھی۔

ای پیپر-دی نیشن