• news

حب ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم، شہر اور گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کو سپلائی بند ہوگئی

کوئٹہ (نوائے وقت رپورٹ) محکمہ اری گیشن بلوچستان نے کہا ہے کہ حب ڈیم میں پانی کا ذخیرہ ختم ہوگیا ہے۔ حب ڈیم سے شہر اور گڈانی شپ بریکنگ یارڈ کو پانی کی فراہمی بند کردی گئی۔

ای پیپر-دی نیشن