;قصور میں عدلیہ مخالف ریلی، ہائیکورٹ آج توہین عدالت کا کیس کا فیصلہ سنائے گی
لاہور + قصور (وقائع نگار خصوصی+ نمائندہ نوائے وقت) لاہور ہائی کورٹ قصور عدلیہ مخالف ریلی کیس کا فیصلہ آج سنائے گی۔ جسٹس مظاہر اکبر نقوی کی سربراہی میں تین رکنی فل بینچ نے سماعت کی تھی۔ سابق ایم این اے شیخ وسیم، سابق ایم پی اے نعیم صفدر انصاری، چیئرمین بلدیہ ایاز خان، وائس چیئرمین احمد لطیف، ناصر خاں اور جمیل خاں کے خلاف توہین عدالت کی درخواست دائر کی گئی تھی۔
عدلیہ/ریلی فیصلہ