”سوئس بنکوں میں پاکستانیوں کی رقم کم ہونے کے باوجود بھارتیوں سے آگے“
جنیوا (نوائے وقت رپورٹ) سوئس بنکوں میں پاکستانیوں نے پیسہ رکھنا کم کر دیا۔ بھارتی اخبار کے مطابق پاکستانیوں کے اکاﺅنٹس میں رقم میں 21 فیصد کمی آ گئی تاہم پاکستانی اب بھی بھارتیوں سے آگے ہیں اور ان کے پیسے زیادہ ہیں مسلسل تیسرے سال پاکستانیوں نے بھارتیوں سے زیادہ رقم رکھوائی، گزشتہ سال پاکستانیوں نے سوئس بنکوں میں770 ارب روپے رکھوائے۔
بھارتی رقم کم