• news

امریکی اخبار ”کیپٹل گزٹ“ کے نیوزروم میں فائرنگ، 4 افراد ہلاک 20 زخمی، ایک مشتبہ شخص گرفتار

میری لینڈ (نیٹ نیوز) امریکی شہر میں میری لینڈ میں ایک اخبار کیپٹل گزٹ کے نیوزروم میں ہونے والی فائرنگ سے چار افراد ہلاک اور 20 زخمی ہو گئے اے بی سی سیون نیوز کی رپورٹ کے مطابق پولیس کا کہنا ہے فائرنگ کا واقعہ واشنگٹن کے مشرق میں واقع تاریخی شہر میں پیش آیا امریکا کے بیورو آف الکوحل فائر آرمز اینڈ ٹوبیکو کی جانب سے ٹویٹر پر جاری بیان میں کہا گیا ہے کیپٹل گزیٹ کے نیوزروم میں پیش آنے والی فائرنگ کے واقعے پر جوابی کارروائی اے ٹی ایف بالٹیمورکر رہا ہے فوکس نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کا¶نٹی شیروف رون بیٹمین نے کہا ایک مشتبہ شخص کو حراست میں لیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن