• news

29 جون کے ریفرنڈم، بلوچستان کی پاکستان شمولیت سے متعلق شاہد رشید کے کتابچہ کی رونمائی

لاہور(خبر نگار) نظریۂ پاکستان ٹرسٹ کے زیر اہتمام ایوان کارکنان تحریک پاکستان‘لاہور میں 29جون 1947ء … بلوچستان کی تاریخی ریفرنڈم کے ذریعے پاکستان میں شمولیت‘‘ کے عنوان سے منعقدہ خصوصی نشست کے دوران دانشور ، مصنف اور سیکرٹری نظریۂ پاکستان ٹرسٹ شاہد رشید کے تحریر کردہ کتابچے ’’ بلوچستان میں تاریخی ریفرنڈم 1947ء ‘‘کی رونمائی بھی کی گئی۔اس موقع پر مٹھائی بھی تقسیم کی۔

ای پیپر-دی نیشن