• news

محبت

ہر شخص کو اپنے گائوں ، قصبے اور شہر سے محبت ہونی چاہیے اور اس کی بہبود اور ترقی کے لئے محنت کرنی چاہیے۔ یہ بڑی اچھی بات ہے لیکن اس سے بھی زیادہ اچھی بات یہ ہے کہ ہر شخص کو اپنے ملک سے اپنے قصبے یا شہر کی نسبت زیادہ محبت ہونی چاہیے اور ملک کی خاطر نسبتاً زیادہ لگن اور زیادہ شدت سے محنت کرنی چاہیے۔
(کوئٹہ میونسپلٹی کے استقبالیہ میں،15جون 1948ئ)

ای پیپر-دی نیشن