• news

صو بے میں اقتدارملنے کے بعد ایم ایم اے کے اعتمادکوٹھیس نہیں پہنچائیںگے: امیرمقام

سوات (نامہ نگار)مسلم لیگ(ن)کے صوبائی صدرانجینئرامیرمقام نے جمعیت علمائے اسلام (ف)کے قائدمولانا فضل الرحمان،صوبائی امیرجمعیت علمائے اسلام (ف)مولاناگل نصیب، NA-3سے جمعیت علمائے اسلام کے امیدوارمولاناحجت اللہ سمیت تمام قائدین اورکارکنوںکاشکریہ اداکرتے ہوئے کہاکہ کامیابی اورصوبے میںاقتدارملنے کے بعدمتحدہ مجلس عمل کے اعتمادکوٹھیس نہیں پہنچائیںگے۔تحریک انصاف نے پانچ سال تک ملاکنڈڈویژن کیساتھ جوسوتیلی ماں جیساسلوک کیا ’ن لیگ ازالہ کریگی۔

ای پیپر-دی نیشن