• news

اردگان پر فخر ہے، ہم اور ترک عوام صیہونی مظالم کے خلاف یک جان ہیں: فلسطینی شہریوں کے تاثرات

رملہ(آئی این پی)فلسطینی عوام نے فلسطین کے موقف کی تائید کرنے پر ترکی کی عوام اور ترک صدر کا شکریہ ادا کرتے ہوئے کہا ہے کہ فلسطینیوں کو اردگان پر فخر ہے، ہم اور ترک عوام صیہونی مظالم کے خلاف یک جان ہیں۔ غیر ملکی میڈیا کے مطابق فلسطینی عوام نے فلسطین کے موقف کی تائید کرنے پر ترکی کی عوام اور ترک صدر کا شکریہ ادا کرتے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن