• news

الحدیدہ جیل میں قیدیوںاور حوثی ملیشیا میں تصادم،6کی ہلاکت کی اطلاع

صنعائ(این این آئی)یمن کے ساحلی شہر الحدیدہ میں ایران نواز حوثی باغیوں کے قائم کردہ عقوبت خانے میں پابند سلاسل قیدیوں اور باغی عناصر کے درمیان اس وقت کشیدگی پیدا ہوئی جب باغیوں نے قیدیوں کو الحدیدہ کی مرکزی جیل سے صنعاء ، حج اور دوسرے مقامات پر منتقل کرنے کی کوشش کی۔عرب ٹی وی کے مطابق چھہ افراد ہلاک ہونے کی اطلاع ہے۔

ای پیپر-دی نیشن