رانااظہر الیون اور شہزاد بیگ الیون کے درمیان کرکٹ سیریز کا آغا ز آج سے ہوگا
لاہور (سپورٹس ڈیسک )رانااظہر الیون اور شہزاد بیگ الیون کے درمیان چھ میچوں کرکٹ سیریز کا آغا ز آج سے ہوگا۔ پہلا میچ آج عسکر ی ٹین کی گرائونڈ میں کھیلا جائے گا۔ سیریز چھ ہفتے تک جاری رہے گی ۔