فلم ’’پرواز ہے جنون‘‘ کا آفیشل پوسٹر جاری
لاہور(کلچرل رپورٹر) ہدایتکارحسیب حسن کی فلم ’’پرواز ہے جنون‘‘کاآفیشل پوسٹرجاری کر دیا گیا۔اس حوالے سے بحریہ ٹائون اسلام آبادمیں تقریب ہوئی جس میں فلم انڈسٹری سے تعلق رکھنے والے افرادنے شرکت کی ۔فلم کی پروڈیوسرمومنہ دریدہیں ۔