• news

پی پی 150 سے بلال یٰسین بھاری اکثریت سے کامیاب ہونگے: ملک شوکت

لاہور (پ ر) مسلم لیگ ن سینئر نائب صدر پی پی 150 جنرل کونسلر یو سی 52 ملک شوکت علی نے کہا ہے کہ پی پی 150 میں بلال یٰسین کو بھاری اکثریت سے کامیاب کرائیں انہوں نے کہا کہ بلال یٰسین نے اس علاقہ میں بے شمار ترقیاتی کام کروا کر علاقہ کا نقشہ سے ہی بدل دیا ہے عوام ان کی خدمات پر انہیں ووٹ ضرور ڈالیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن