ختم قل
کاہنہ (نامہ نگار)پاکستان مسلم لیگ (ن) کے سینئر رہنما محمد خالد جوئیہ کے بھائی محمد عارف جوئیہ جو کہ کچھ ماہ قبل بیمار تھے کہ رضائے الہی سے انتقال کر گئے ہیں ان کو سینکڑوں سوگواروں کی موجودگی میں ان کے آبائی قبرستان جھیڈو گائوں میں سپردخاک کر دیا گیا جنازے میں سیاسی وسماجی صحافتی اور مذہبی تنظیموں سے تعلق رکھنے والی شخصیات نے شرکت کی ان کے ختم قل آج بعد نماز ظہر3 بجے ان کے ڈیرے جھیڈو گائوں میں ادا کی جائے گی ۔