• news

مستقبل مجلس عمل کا ہے:افضل خان

لاہور (خصوصی نامہ نگار)متحدہ مجلس عمل صاف شفاف قیادت کے ساتھ میدان عمل میں اتری ہے مستقبل مجلس عمل کا ہے مستقبل کے سیاسی منظرنامے میں متحدہ مجلس عمل کا کردار کلیدی ہوگا، عوام کرپٹ ، بددیانت اور بے دین قیادت سے جان چھڑائیں مجلس عمل کی قیادت پانامہ لیکس، پیراڈائز لیکس اور قرضے معاف کرانے والوں پر مشتمل نہیں ہے پاکستان اسلام کے نام پر بنا ہے اور اسلام کے نام سے یہ باقی رہے گا ان خیالات کا اظہار این اے 124سے متحدہ مجلس عمل کے امیدوار افضل خان، پی پی 147سے چوہدری شوکت غضنفرعزیز،زرداد توقیر، مقدس علیم قریشی مفتی اصغر نے ٹوکے والا چوک شادباغ میںعلماء کے ایک اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن