• news

نادرا نے سابق جی ایم ڈیٹا وئیر ہائوس مظفر علی شاہ کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا

اسلام آباد (نوائے وقت رپورٹ) نادرا نے ڈیٹا لیک ہونے کے الزام پر سابق جی ایم ڈیٹا وئیر ہائوس مظفر علی شاہ کو ایک ارب روپے ہرجانے کا نوٹس بھیج دیا۔ نوٹس میں کہا گیا ہے کہ مظفر شاہ ڈیٹا لیک ہونے کا ثبوت دیں ورنہ ہرجانہ ادا کریں۔ مظفر شاہ سازش کے تحت الزامات عائد کر رہے ہیں۔ نادرا کا انتخابات میں کردار انتہائی محدود ہے۔

ای پیپر-دی نیشن