• news

سعودی عرب: شادی کی تقریب میں فائرنگ‘ پاکستانی زخمی

ریاض (نوائے وقت رپورٹ) سعودی عرب کے علاقے میں ہوائی فائرنگ سے پاکستانی شہری زخمی ہوگیا۔ عرب میڈیا کے مطابق ہوائی فائرنگ شادی کی تقریب کے دوران کی گئی‘ پولیس تفتیش کر رہی ہے۔

ای پیپر-دی نیشن