• news

جنوبی سوڈان میں امن معاہدے کے باوجود لڑائی‘ 18شہری جاں بحق‘ 44زخمی

جوبا (نوائے وقت رپورٹ) جنوبی سوڈان میں امن معاہدے کے باوجود ایک بار پھر لڑائی شروع ہوگئی۔غیرملکی خبر ایجنسی کے مطابق دونوں فریقوں کی لڑائی میں 18شہری ہلاک‘ 44زخمی ہوگئے۔ سوڈانی صدر نے تین دن قبل ہی امن معاہدے پر دستخط کرائے تھے۔ اپوزیشن لیڈر روے کانگ نے کہا سوڈانی فوج نے ہمارے لوگوں پر بمباری کی۔

ای پیپر-دی نیشن