• news

کالعدم تنظیموں کے انتخابات میں حصہ لینے پر پابندی یقینی بنائی جائے: پیر معصوم نقوی

لاہور (خصوصی نامہ نگار) پیر سید محمد معصوم حسین نقوی نے پہلے احتساب پھر انتخاب مہم چلانے کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ کالعدم دہشت تنظیم کے انتخابات میں حصہ لینے کی جرات نے انتخابی عمل کو مشکوک بنا دیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن