• news

کرپشن کا الزام: سابق ملائیشین وزیراعظم نجیب رزاق گرفتار

کوالالمپور (نوائے وقت رپورٹ + نیٹ نیوز) ملائیشیا کے سابق وزیراعظم نجیب رزاق کو کرپشن کے الزام میں گرفتار کر لیا گیا۔ نجیب رزاق کی گرفتاری کی سرکاری حکام نے تصدیق کر دی۔ یاد رہے کرپشن کے الزام سابق وزیراعظم کی رہائشگاہوں پر چھاپے مارے، کیش اور زیور سے بھری 300 بوریاں برآمد ہوئی تھیں وہ متعدد بار اینٹی کرپشن کمشن کے سامنے پیش ہوئے تھے۔

ای پیپر-دی نیشن