عوام اقتدار میں دیکھنا چاہتے ہیں یا نہیں 3 برس بعد ریفرنڈم کرائوں گا نومنتخب صدر میکسیکو کا اعلان
میکسیکو (این این آئی) نومنتخب صدر میکسیکو میں بائیں بازو کے رہنما سابق میئر اوبراڈور آندرے نے کہا ہے 3 برس بعد ملک میں ریفرنڈم کرایا جائے گا۔ میں دیکھنا چاہتا ہوں عوام مجھے مزید اقتدار میں دیکھنا چاہتے ہیں یا نہیں۔ اپوزیشن نے شکست تسلیم کر لی اور مل کر چلنے پر اتفاق کیا، امریکی صر نے آندرے کو مبارکباد دی تھی۔