• news

حقوق کے تحفظ تک جوہری معاہدے پر عملدرآمد کرتے رہیں گے: ایرانی صدر

تہران (نیٹ نیوز) ایرانی صدر حسن روحانی نے پھر عزم کا اظہار کیا ہے اپنے حقوق کے تحفظ تک جوہری معاہدے پر عملدرآمد کرتے رہیں گے۔ ٹرمپ انتظامیہ کی طرف سے ایرانی تیل نہ خریدنے کے اعلان کی مذمت کرتے کہا دنیا بھر کے ممالک اس پر کان نہ دھریں۔ انہوں نے کہا ہم تاریخی ڈیل کو نہیں چھوڑ رہے اسے آگے بڑھاتے رہیں گے۔

ای پیپر-دی نیشن