• news

نئی دہلی میں 2.8 شدت کا زلزلہ خوفزدہ شہری گھروں سے باہر نکل گئے

نئی دہلی (انٹرنیشنل ڈیسک) نئی دہلی میں 2.8 شدت کے زلزلے سے شہری خوفزدہ ہو کر گھروں سے باہر آ گئے۔ فوری طور پر کسی کے جانی یا مالی نقصان کی کوئی اطلاع نہیں ملی۔ ادھر حکومتی عہدیدار نے میڈیا کو بتایا سراسیمگی کے باوجود تشویشناک صورتحال نہیں ہے۔

ای پیپر-دی نیشن