• news

حجامہ قدیم طریقہ علاج اور رسول اللہؐ کی سنت ہے: حکما

لا ہور(نیوزرپورٹر) حجامہ ایک قدیم طریقہ علاج اور رسول اللہؐ کی سنت بھی ہے اس طریقہ علاج میں فا سد خون کو جسم سے نکالا جا تا ہے ۔خون فا سد ہو نے کی وجہ سے انسا نی صحت پر بُرے اثرات مرتب ہو تے ہیں اور انسا ن مختلف پیچیدہ بیماریوں میں مبتلا ہو جا تا ہے انسا نی صحت کا دارومدار صاف جسمانی خون پر ہو تا ہے ان خیالا ت کا اظہا رپرو فیسر حکیم عبدالرحمان عثمانی، حکیم محمد اسحا ق، حکیم شبیر احمد راں، حکیم محمد احمد ،حکیم محمد افضل میو،حکیم محمد ابو بکر، حکیم اسماعیل قصوری، حکیم نذیر احمد چوہدری اور طبیبہ غلام زینب نے حجامہ کی افا دیت کے حوالے سے مطب عبداللہ و مرکز حجامہ القدس ہیلتھ سنٹر پریس والا با زار ٹا ؤن شپ میں مجلسِ مزاکرہ میں گفتگو کرتے ہوئے کیا۔

ای پیپر-دی نیشن