• news

احسن اقبال کی معافی مسترد کرنے‘ سزا دینے کیلئے ہائیکورٹ میں درخواست دائر

لاہور (وقائع نگار خصوصی) لاہور ہائیکورٹ میں توہین عدالت کے کیس میں سابق وفاقی وزیر احسن اقبال کی معافی کی استدعا مسترد کرنے اور سزا دینے کے لیے درخواست دائر کر دی گئی۔ بیرسٹرسید محمد جاویداقبال جعفری کی درخواست میں کہا گیا ہے کہ احسن اقبال نے عدلیہ مخالف بیان بازی کی اور آئین کے آرٹیکل دوسو چار کی خلاف ورزی کے مرتکب ہوئے۔ احسن اقبال کی عدلیہ مخالف بیان بازی سے ملک کی بدنامی ہوئی۔

احسن اقبال/ سزا

ای پیپر-دی نیشن