• news

پریس کانفرنس میں شہباز شریف کے دائیں بائیں بیٹھے لیگی رہنماﺅں نے بازوﺅں پر سیاہ پٹیاں باندھیں

لاہور (خصوصی رپورٹر) مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف کی پریس کانفرنس میں ان کے دائیں بائیں بیٹھنے والے مسلم لیگی رہنماﺅں مشاہد حسین سید، حمزہ شہباز، خواجہ سعد رفیق اور پرویز ملک نے بازﺅں پر سیاہ پٹیاں باندھ رکھی تھیں۔
سیاہ پٹیاں

ای پیپر-دی نیشن