• news

نیپال: بس حادثے میں 18 افراد ہلاک، 14 زخمی

کھٹمنڈو (سنہوا) نیپالی ضلع مستانگ میں بس حادثے میں 18 افراد ہلاک اور 14 زخمی ہوگئے۔ بس فیکٹری ورکرز کو لے جاتے ہوئے حادثہ کا شکار ہوئی۔ پولیس کے مطابق 15 افراد موقع پر جبکہ 3 طبی امداد ملنے سے پہلے ہی مارے گئے۔

ای پیپر-دی نیشن