• news

چیف جسٹس عطائیوں کیخلاف کارروائی تیز کرنے کا حکم دیں: ڈاکٹر طارق محمود

لا ہور(پ ر) پا کستا ن اکیڈ می آ ف فیملی فز یشنز کے زیر اہتما م ایک ہنگامی اجلاس ہو ا ۔جس کی صدارت ڈاکٹر طا رق محمو د میا ں نے کی ۔ اس مو قع پر ڈاکٹر سعید احمد ،ڈاکٹر طا ہر چو دھر ی ،ڈاکٹر نا ہید ند یم ،ڈاکٹر اعظم خا ن ،ڈاکٹر ند یم قر یشی ،ڈاکٹر احمد نو ید بھٹی سمیت دیگر عہد ید اروں نے کثیر تعد اد میں شر کت کی ۔اجلا س میں چیف جسٹس کی ہد ایت پر عطا ئیو ں کو بند کر نے بہت تا ر یخی فیصلہ کیا تھا لیکن محکمہ صحت اور ہیلتھ کیئر کمیشن اس پر عمل درآ مد کر نے میں بہت سست روی کا مظا ہر ہ کر رہے ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن