• news

ایئرشو کے دوران رومانیہ کا لڑاکا طیارہ گر کر تباہ

بخارسٹ (سنہوا) جنوبی مشرقی رومانیہ میں فضائیہ کا لڑاکا طیارہ مگ 21 گر کر تباہ ہو گیا۔ ابھی پائلٹ کے حوالے سے کوئی اطلاع نہیں مارا گیا یا زندہ ہے۔ بتایا جاتا ہے بوسیا بیس پر ائرشو کے کے دوران حادثہ پیش آیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن