• news

400 ارب ڈالر واپس آ جائیں تو ملک میں خوشحالی آ سکتی ہے: دردانہ صدیقی

لاہور (لیڈی رپورٹر)جماعت اسلامی خلقہ خواتین کی مرکزی رہنما سیکرٹری جرنل دردانہ صدیقی نے کہا ہے کہ پاکستان سے لوٹی ہوئی دولت چار سو ارب ڈالراگر یہ دولت واپس آجائے تو ملک میں ہر طرح خوش حالی آسکتی ہے، موجودہ الیکشن میں ووٹ کا محتاط اور دیانتدارانہ استعمال کتنا ضروری ہے۔آج ہمیںا یسے صالح حکمران کی ضرورت ہے جو عوام کے دکھ میں شریک ہواگر آئین کی دفعہ۶۲ اور ۶۳ کو ناگز کیا جائے توسراج الحق کے سوا پارلیمنٹ میں کوئی نہیں بچے گا۔

ای پیپر-دی نیشن