• news

فرمان قائد

اسی مشینی دور میں جبکہ انسان کی گمراہ ذہانت ہر روز تباہی و بربادی کے نئے نئے انجن ایجاد کرتی ہے۔ آپ کو زمانے کے مطابق چلنا پڑے گا اور اپنے علم‘ سازوسامان اور اسلحہ کو جدید تقاضوں کے مطابق بنانا پڑے گا۔ اس لئے نہیں کہ ہم اپنے کسی پڑوسی کیخلاف برے عزائم رکھتے ہیں بلکہ اس لئے کہ ہماری سلامتی کا بنیادی تقاضا یہ ہے کہ ہم کمزور نہ رہیں‘ کوئی ہم پر اچانک حملہ نہ کرسکے۔
(بری فوج کے جوانوںسے خطاب۔ 21 فروری 1948ئ)

ای پیپر-دی نیشن