• news

فرمان اقبال

دعا کی بدولت ہماری شخصیت کا چھوٹا سا جزیرہ اپنے آپ کو یکدم بحربیکراں میں پاتا ہے دوسرے لفظوں میں حقیقت مطلقہ سے ہمکنار ہوکر ہماری شخصیت میں طاقت اور وسعت پیدا ہوجاتی ہے۔ مختلف انسانوں پر دعا کے مختلف اثرات مرتب ہوتے ہیں۔
(خطبہ”تصور خدا اور دعا کا مفہوم“ سے اقتباس)

ای پیپر-دی نیشن