• news

تحریک انصاف آج 2بجے اپنا انتخابی منشور جاری کریگی

اسلام آباد (اپنے سٹاف رپورٹر سے) پاکستان تحریک انصاف پیر کے روز دن دو بجے اپنا انتخابی منشور جاری کرے گی اس سلسلے میں دو گھنٹے کی تقریب میریٹ ہوٹل میں منعقد کی جائے گی۔ چیئرمین عمران خان دیگر قائدین کے ہمراہ پارٹی منشور کے خدوخال بیان کریں گے ۔

ای پیپر-دی نیشن