• news

نوازشریف کیساتھ غیرملکی میڈیا ارکان آئیں گے، ٹکٹ بلیک ہو رہے ہیں

لندن (نمائندہ خصوصی) غیرملکی میڈیا کے ارکان کی بہت بڑی تعداد بھی نوازشریف اور مریم نواز والے طیارے میں موجود ہو گی۔ تمام ٹکٹیں نصف گھنٹے کے اندر فروخت ہو گئیں، اب بلیک میں فروخت ہو رہی ہیں۔ جو ٹکٹ عام طور پر 900پاﺅنڈ میں ملتی ہے وہ 3000پاﺅنڈ تک بیچی جا رہی ہے۔
ٹکٹ / بلیک

ای پیپر-دی نیشن