لاہور: استادکے تشدد سے زخمی بچہ ہسپتال میں دم توڑ گیا
لاہور (نوائے وقت رپورٹ) لاہور میں شالیمار کے علاقے میں استادکے تشدد سے زخمی بچہ ہسپتال میں دم توڑ گیا۔ لواحقین کے مطابق سات سالہ عبدالاحد کو مدرسہ کے استاد نے لوہے کے راڈ مار کر زخمی کیا تھا، اعلیٰ حکام سے واقعہ کا نوٹس لینے کی اپیل ہے۔