نوازشریف کو ملک وقوم سے محبت کی سزا مل رہی ہے:سعید بٹ
مکہ مکرمہ (نمائندہ خصوصی)مسلم لیگ (ن)مکہ مکرمہ کے رہنما حمزہ سعید مکی بٹ نے کہاہے کہ میاںنوازشریف کو ملک وقوم سے محبت اورہمدردی کی سزامل رہی ہے یہ بھی دوسرے حکمرانوںکی طرح صرف اپنے ہی بارے میںسوچتے توانہیں بھی سرآنکھوںپر بٹھایاجاتامخالفین نے احتساب عدالت کے فیصلہ کے بعدمٹھائیاںتقسیم کی اورسوچا کہ اب ان کاراستہ صاف ہے میاں نوازشریف اب جیل کے ڈرسے وطن واپس نہیںآئیںگے۔