ایران: داعش کے 32 ارکان گرفتار
تہران (اے پی پی) ایران کے چیف پراسیکیوٹر عباس جعفری دولت آبادی نے کہا ہے کہ دہشت گرد گروہ داعش کے 32 ارکان گرفتار کر لیٔے گیٔے ہیں۔ تہران میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انھوں نے بتایا کہ گرفتار ہونے والے دہشت گردوں میں 16 خواتین اور 16 مرد شامل ہیں ۔