• news

ممبئی میں بارش کا تیسرا روز

نئی دہلی (سنہوا) ممبئی میں مسلسل تین روز سے بارش جاری ہے۔ سینکڑوں درخت اور ریل ٹریکس پانی میں ڈوب گئے۔ سڑکیں زیرآب آنے سے ٹریفک جام ہے۔ شہریوں کو پریشانی کاسامنا کرنا پڑ رہا ہے، تعلیمی ادارے بھی بند ہیں۔

ای پیپر-دی نیشن