• news

فرانس، دائیں بازو کی سیاسی جماعت شدید مالی بحران سے دو چار

پیرس(آئی این پی)فرانس کی دائیں بازو کی سیاسی جماعت شدید مالی بحران کا شکار ہو گئی، فرانسیسی محکمہ انصاف نے پارٹی کو ادا کی جانے والی دو ملین یورو کی ادائیگی روک دی،اگر ادائیگی نہیں کی گئی تو جماعت ختم ہو جائے گی۔

ای پیپر-دی نیشن