• news

بیرونی قرضوں کی تفصیلات فراہم نہ کرنے کیخلاف سپریم کورٹ میں درخواست دائر

لا ہور (اپنے نامہ نگار سے ) بیرونی قرضوں کی تفصیلات فراہم نہ کرنے کیخلاف سپریم کورٹ سے رجوع کر لیا گیا ہے اور درخواست میں دعویٰ کیا گیا کہ ملک کا ہر ایک بچہ ایک لاکھ تیس ہزار کا مقروض ہے۔ مقامی شہری منیر احمد نے اظہر صدیق ایڈووکیٹ کے توسط سے سپریم کورٹ لاہور رجسٹری میں درخواست دائر کی جس میں بیرونی قرضوں کیلئے مقررہ حد کو تبدیل کرنے کے اقدام کو بھی چیلنج کیا گیا۔

ای پیپر-دی نیشن