• news

سعودی عرب، سرکاری اداروں میں غیر ملکی کارکنوں کی تعداد 22فیصد کم کر دی گئی

ریاض (صباح نیوز)سعودی عرب میں ایک سال کے دوران سرکاری اداروں میں غیر ملکی کارکنان کی تعداد میں 22فیصد کی کمی کی گئی۔ گذشتہ ایک سال کے دوران سرکاری اداروں میں غیر ملکی کارکنان کی تعداد میں 22فیصد کمی کے بعد سال رواں کی پہلی سہ ماہی کے اختتام پر وزارت شہری خدمات کے دائرے میں آنے والے کارکنان کی تعداد 1.23ملین رہ گئی ۔

ای پیپر-دی نیشن