• news

کراچی: نگلیریا سے 14 سالہ مریض جاںبحق، رواں برس تعداد5 ہو گئی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) نگلیریا کے باعث کراچی میں ایک اور مریض انتقال کر گیا۔ ناظم آباد نمبر1 کا 14 سالہ نوجوان نجی ہسپتال میں چل بسا۔ رواں برس شہر میں نگلیریا کے باعث مرنے والوں کی تعداد 5 ہو گئی۔

ای پیپر-دی نیشن