پرشوق جذبہ
ہوائی جہازوں اور ان کے حملے کی تعداد سے کوئی فرق نہیں پڑتا۔ اصل چیز فضائیہ میں پرشوق جذبہ اور سخت نظم و ضبط ہے۔ میں آپکو یاد دلانا چاہتا ہوں کہ صرف نظم و ضبط اور خوداعتمادی ہی سے پاکستان کی فضائیہ پاکستان کے شایان شان بن سکتی ہے۔
(فضائی فوج سے خطاب، رسالپور ۔ 13 اپریل 1948ئ)