• news

فٹبال ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں فرانس کی قسمت اچھی تھی:وزیر اعظم بیلجیئم

اہور (سپورٹس ڈیسک) بیلجیئم کے وزیر اعظم چارلس مائیکل نے فرانسیسی صدر ایما نوئل میکرون کوکہا ہے کہ فٹبال ورؒلڈ کپ کے سیمی فائنل میں فرانس کی قسمت اچھی تھی۔ روس میں ہونے والے میگا ایونٹ کے سیمی فائنل میں بیلجیئم کی ٹیم نے اچھا کھیل پیش کیا ۔ ہماری ٹیم اتنی کمزور نہیں تھی مگر خوش قسمتی سے فرانسیسی ٹیم بہت خوش قسمت تھی کہ جیت گئی ۔ انہوں نے مزید کہا کہ فٹ بال جیسے کھیل میں بہترین کھیل‘جائز کھیل اور ٹیم سپرٹ جیسی چیزوں کو پہلے سے زیادہ اجاگر کرنے کی ضرورت ہے ۔

ای پیپر-دی نیشن