• news

پنجاب یونیورسٹی میں ’’انتخابات میں خواتین کا کردار‘‘ کے موضوع پر سیمینار

لاہور(سٹاف رپورٹر)پنجاب یونیورسٹی پاکستان سٹڈی سنٹر کے زیر اہتمام خواتین کے انتخابات میں کردار کے موضوع پر سیمینار کا انعقاد کیا گیا سیمینار سے معروف ماہر قانون جسٹس ریٹائرڈ ڈاکٹر ناصرہ جاوید اقبال نے خطاب کیا ۔ سیمینار سے خطاب کرتے ہوئے ڈاکٹر ناصرہ جاوید اقبال نے کہا کہ انتخابی عمل میں خواتین کو آگے بڑھ کر اپنا کردار ادار کرنا چاہئے اور اپنا حصہ ڈالنا چاہئے۔

ای پیپر-دی نیشن