• news

قرآن خوانی

لاہور (پ ر) پروفیسر ڈاکٹر حامد محمود کی والدہ دلشاد بیگم جو 3 جولائی کو قضائے الٰہی سے وفات پا گئی تھیں ان کے ایصال ثواب کیلئے کل 4 بجے سہ پہر قرآن خوانی اور نعت خوانی کا اہتمام تاج محل ایونٹ کمپلیکس فیروزپور روڈ بالمقابل قذافی سٹیڈیم لاہور میں کیا گیا ہے۔

ای پیپر-دی نیشن