• news

فلائٹ لیٹ، مریم نواز نے ابوظہبی ائرپورٹ پر میک اپ کا سامان خریدا تصویر سوشل میڈیا پر وائرل

ابوظہبی (آن لائن) ابوظہبی میں فلائٹ لیٹ ہونے پر مریم نواز ائرپورٹ پر گھوم پھر کر بدترین حالات میں بھی میک اپ کا سامان خریدتی رہیں۔ شاپنگ کی تصاویر سوشل میڈیا پر وائرل ہو گئیں تو عوام کی جانب سے دلچسپ تبصروں کے ساتھ تنقید کا نشانہ بھی بنایا گیا۔
مریم/ خریداری

ای پیپر-دی نیشن