سٹیٹ بنک نے امپورٹ پر 10 فیصد ایڈوانس پیمنٹ کی سہولت واپس لے لی ‘چھوٹے امپورٹرز کو مشکلات پیش آنے کا اندیشہ
کراچی (نوائے وقت رپورٹ) سٹیٹ بنک نے امپورٹ پر 10 فیصد ایڈوانس پیمنٹ کی سہولت واپس لے لی اعلامیہ کے مطابق دس ہزار ڈالر تک امپورٹ پر ایڈوانس پیمنٹ کی سہولت واپس لے لی گئی چھوٹے امپورٹرز کو مشکلات پیش آئیں گی ایل سی کھولنے میں اضافی رقم خرچ ہو گی ماہرین کا کہنا ہے کہ فیصلے سے بڑھتی درآمدات پر قابو پانے میں مدد ملے گی۔
سہولت واپس