• news

چاند نظر آگیا، آج یکم ذیقعد ہو گی

کراچی (نوائے وقت رپورٹ) ذیقعد کا چاند نظر آ گیا ہے۔ چیئرمین رویت ہلال کمیٹی مفتی منیب الرحمن نے اعلان کیا ہے کہ یکم ذیقعد 15جولائی بروز اتوار کو ہے۔
چاند

ای پیپر-دی نیشن